Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سب مل کر داعش کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں،ایران

 فرقہ وارانہ حملہ ہے، دہشت گرد کبھی اپنے مقصد تک نہیں پہنچیں گے
تہران (نیوز ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ اسلام کے پیروکار، افغان بھائیوں کے قتل کے خاتمے میں کردار ادا کریں اور سب اکھٹے ہوکر داعش کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں ، ہم ان معصوم اور روزہ دار لڑکیوں کے جاں بحق ہونے پر پر سوگ مناتے ہیں جو داعش دہشت گرد گروہ کا شکار ہوگئے؛ وہ تکفیری عناصر جنہوں نے اسلام اور انسانیت سے اجنبی ہونے کا بخوبی اظہار کیا ، ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے فرقہ وارانہ حملہ قرار دیا اور کہا کہ دہشت گرد کبھی اپنے اس مقصد تک نہیں پہنچیں گے اور سیکورٹی ادارے اس حملے میں ملوث عناصر کو سزا دیں گے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular