Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سانحہ نارووال کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی پر زور

 ملت جعفریہ سڑکوں پر نکلی تو حکومت مشکل میں پڑجائے گی،ایم ڈبلیو ایم
 لاہور (نیوز ڈیسک) مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے نارووال کے محلہ محمد پورہ میں چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا، صوبائی سیکریٹریٹ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ احمد اقبال رضوی نے کہاکہ انکوائری رپورٹ میں ڈی ایس پی نے واقعہ کا ذمہ دار ایس ایچ او کو قرار دیا ہے لیکن اب تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی،ہمارا مطالبہ ہے کہ فی الفور ڈی پی او نارووال ، ایس ایچ او ریاض تاثیر چیمہ اور دیگر اہلکاروں کو معطل کرکے ان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ، اگر ملت جعفریہ بھی سڑکوں پر نکل آئی تو حکومت کو کڑے وقت کا سامنا کرنا پڑے گا،، اگر عزاداروں کیخلاف پنجاب بھر میں درج کئے گئے مقدمات ختم نہ کئے گئے تو پھر ملت جعفریہ پاکستان بھی سڑکوں پر ہوگی، یہ مقدمات غیر قانونی اور پ ±رامن شہریوں پر ظلم کے مترادف ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular