Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

سانحہ مچھ کی ویڈیو جاری، داعش کامزید کارروائیوں کا اعلان

ویڈیو بڑی جنگوں کے کھلاڑی کے نام سے جاری، نام نہاد صوبہ پاکستان کا ذکر
کراچی(نیوز ڈیسک) عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے سانحہ مچھ کے قتل عام کی ویڈیو جاری کرکے پاکستان میں مزید کارروائیوں کا اعلان کردیا، داعش نے نام نہاد پاکستان صوبہ کے نام سے ویڈیو جاری کی ہے جس میں جنوری میں ہزارہ برادری پر کیے گئے حملے کا ذکر کیا گیا ہے،9 منٹ 18 سیکنڈز کی اس ویڈیو کا عنوان بڑی جنگوں کے کھلاڑی رکھا گیا ہے اور اسے 19 مارچ کو ٹیلی گرام پر جاری کیا گیا، ویڈیو میں ایک نقاب پوش دہشت گردہزارہ برادری کے کان کنوں کو پکڑنے اور ان کے گلے کاٹنے کا ذکر کرتا ہے، سانحہ مچھ میں 10 شیعہ ہزارہ کان کنوں کو داعش نے بےدردی سے پس پشت ہاتھ باندھ کر ذبح کرکے بےدردی سے شہید کیا تھا اور بعد ازاں ایک ٹوئٹر پیغام میں اس کی ذمہ داری قبول بھی کی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular