Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

رویت ہلال کمیٹی کے شیعہ ارکان نے علیحدہ کمیٹی بنالی

مفتی منیب کو ہٹانے تک کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ جاری رہے گا
لاہور(نیوز ڈیسک) متنازعہ مفتی منیب کی سربراہی کے خلاف رویت ہلال کمیٹی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے شیعہ اراکین نے علیحدہ رویت ہلال کمیٹی بنالی، ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کے شیعہ ارکان کا ویڈیو لنک اجلاس ادارہ منہاج الحسین ؑ لاہومیں ہوا جس میں علامہ محمد حسین اکبر لاہور ، علامہ سید افتخار حسین نقوی اسلام آباد، علامہ محمد جمعہ اسدی کوئٹہ ، علامہ سید ارشاد حسین نقوی میرپور خاص ،علامہ محمد افضل حیدری لاہور ، علامہ سید فخر الحسن کراروی پشاور اور علامہ علی کرار نقوی کراچی سے شریک ہوئے ۔اجلاس میں ربیع الاول کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا ،اور اتفاق کیا کہ کسی غیر متنازعہ شخصیت کو رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین بنانے تک اجلاسوں کا بائیکاٹ جاری رہے گا، صدر ، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر مذہبی امور سے مطالبہ کیا گیا کہ شیعہ سنی تمام مکاتب فکر کے علما اور قومی اسمبلی کے معزز ممبران کے متفقہ مطالبہ کو پورا کرتے ہوئے 18 سال سے رویت ہلال کمیٹی پر قابض چیئرمین کو ہٹا کر نیا چیئرمین نامزد کیا جائے، جب تک ہمارا یہ مطالبہ منظور نہیں کر لیا جاتا ہمارا بائیکاٹ جاری رہے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular