Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

خوشحال گھرانے کے اصول

خاندان ایک معاشرے کا سب سے اہم عنصر ہے اسی وجہ سے معاشرے کی ترقی اور تنزلی کا انحصار بھی اسی پر ہے۔ درحقیقت معاشرے کی اساس، نئی نسل کی درس گاہ اور پہلا مدرسہ خاندان ہی ہوتا ہے جہاں بچے اخلاق و اطوار، انسانی اقدار اور ثقافتی روایات وغیرہ سے آشنا ہوتے ہیں۔

بچوں کی نشوونما اور ان کی شخصیت اسی چارچوب میں پروان چڑھتی ہے۔ لہٰذا فیملی کے افراد کی تربیت کے بغیر کبھی بھی معاشرے کو سدھارا نہیں جا سکتا۔

ادارہ تہذیب زندگی کی جانب سے اس سلسلے میں چند اصول بیان کیے جائیں گے اگر وہ اصول کسی بھی خاندان پر حاکم ہوں تو وہ خاندان ایک ہنستا مسکراتا اور معاشرے میں مفید کردار ادا کرنے والا خاندان ہو سکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular