اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے پاکستان میں تعینات سفیر نواف المالکی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج منسوخی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، اگر ایسا کوئی فیصلہ ہوتا ہے تو عازمین حج کو بروقت مطلع کردینگے۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- حج کی منسوخی کا فیصلہ نہیں ہوا، سعودی سفیر
حج کی منسوخی کا فیصلہ نہیں ہوا، سعودی سفیر
-
Ilyas - مارچ 27, 2020
- قومی خبریں
- 11
- 0 minute read


































