
کھانا کھانے کا مزہ، میٹھی نیند کا مزہ، کتاب پڑھنے کا مزہ، گھر کے کام کرنے کا مزہ، ورزش کرنے کا مزہ، بات کرنے کا مزہ باہر جانے کا مزہ، خریدنے کا مزہ….
خلاصہ یہ کہ اپنی روز مرہ کی زندگی میں ہر چھوٹی چیز سے مزہ لینا سکھائیں
مثلا
آج مجھے کتنی سکون کی نیند آئی۔
کھانا کتنا مزے کا بنا ہے۔ مزہ آگیا۔۔!
آپ سے بات کر کے مجھے بہت اچھا لگا۔
آج فلاں کے گھر سے آکر ہم کتنا تازہ دم (فریش) ہوگئے۔
والدین کی روزمرہ کی ایسی باتوں سے بچوں میں بھی مثبت اندیشی پیدا ہوتی ہے۔


































