Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

بحرین: سیاسی بالخصوص کورونازدہ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

 غیرانسانی سلوک سے سیاسی قیدیوں کی صحت کو سخت نقصان پہنچا ہے،جمعیت الوفاق
مناما(نیوز ڈیسک) بحرین کے عوام نے مظاہرہ کر کے تمام سیاسی بالخصوص کورونا وائرس میں مبتلا قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے، مناما کے مضافاتی علاقہ میں مظاہرہ کرکے شہریوں نے قیدیوں پر تشددکی مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ کورونا وائرس میں مبتلا قیدیوں کو فی الفور رہا کیا جائے، مظاہروں کے ساتھ ہی ” بحرینی سیاسی قیدیوں کو بچاو ” کے زیر عنوان ہیش ٹیگ ٹرینڈ چلتا رہا، جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ تشدد اور غیرانسانی سلوک کے باعث سیاسی قیدیوں کی صحت کو سخت نقصان پہنچا ہے اور ان کی جسمانی حالت نہایت خراب ہے ،بحرین میں سیاسی قیدیوں پر بدترین تشدد اور جیلوں کی خراب صورت حال کے پیش نظر منامہ کو انسانی حقوق کی حامی تنظیموں کی جانب سے دباو کا سامنا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular