لاہور(نیوز ڈیسک)علامہ شبیر بخاری نے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا سالانہ مرکزی تنظیمی اجلاس شوریٰ عمومی ملکی حالات اور کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا ہے۔یہ اجلاس3یا 5اپریل تک اسلام آباد میں ہونا قرار پایا تھا، اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- ایم ڈبلیو ایم کا سالانہ مرکزی تنظیمی اجلاس ملتوی
ایم ڈبلیو ایم کا سالانہ مرکزی تنظیمی اجلاس ملتوی
-
Ilyas - مارچ 18, 2020
- قومی خبریں
- 14
- 0 minute read


































