Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

آئی ایس او کیجانب سے کراچی کے 30 سے زائد مقامات پر بک بینک سینٹرز قائم

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام شہر کراچی میں بک بینک مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں طلبہ و طالبات کو نئے سال کے تعلیمی نصاب کے مطابق کتابیں فراہم کی جائیں گی، اس سلسلے میں موصول ہونے والی درخواستوں پر تیزی سے کام جاری ہے، ان خیالات کا اظہار آئی ایس او کراچی ڈویژن کے سیکریٹری تعلیم محمد باقر نے مختلف علاقوں میں قائم بک بینک سینٹر کے انچارج سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ محمد باقر نے کہا کہ نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ و طالبات کو درسی کتب کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گئی، جس کیلئے شہر بھر میں 30 سے زائد مقامات پر بک بینک سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، تاکہ طلبہ کو بروقت اور باآسانی کتابیں فراہم کی جا سکیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular