
آیت الله العظمی بهجت قدس سرہ:
ہم نے دین کو ترک کیا تاکہ اپنی دنیا کو بہتر کرسکیں لیکن جہاں معنویات ہاتھ سے گئیں دنیا بھی اجڑ گئی اور ہر قسم کی خیر و برکت اٹھ گئی. ہم اس بات سے غافل تھے کہ دنیا کی خیر و برکت دین میں ہے جبکہ دین پر عمل کرنے سے ہی خیر و برکت ملنی تھی، لیکن ہم نے سمجھا کہ معنویات اور دین کو ترک کرنے سے ہی دنیا میں مادی ترقی مل سکتی ہے لیکن مادیات میں بھی بدترین طریقے سے پیچھے رہ گئے، مادیات کو حاصل کرنے کے لیے بے دینی شرط نہیں ہے ورنہ پھر یہ ہوتا کہ ہر بے دین شخص ثروتمند ہوتا.


































