اگر امریکیوں نے میرے مشورے پر عمل نہ کیا تو انہیں پچھتانا پڑے گا
تہران(نیوز ڈیسک)سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایرانی کمانڈرز کو دھمکانے کا سلسلہ جاری رکھا تو دنیاکے کسی بھی حصے میں امریکی فوجی کمانڈر محفوظ نہیں رہیں گے امریکا نے ایران کے سینئر جرنیلوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اس کا بدلہ امریکی اور اسرائیلی لیڈروں کی ہلاکت سے لیا جائے گا، جنرل سلامی نے کہا کہ میں امریکیوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ خطے سے نکل جائیں، اگر امریکیوں نے میرے مشورے پر عمل نہ کیا تو انہیں پچھتانا پڑے گا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امریکیوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ خطے سے نکل جائیں،…
امریکیوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ خطے سے نکل جائیں، جنرل حسین سلامی
-
Ilyas - جنوری 30, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 25
- 0 minute read


































