مذاکراتی ٹیم کے حوالے سے تمام فریقین کا متفق ہونا ضروری ہے
کابل(نیوز ڈیسک) طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے امن مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ مذاکراتی ٹیم پر تمام فریقین کا متفق ہونا ضروری ہے،طالبان کے بیان میں کہا گیا کہ افغان حکومت ایک خصوصی ٹیم تشکیل دینے میں ناکام رہی اور دیرپا امن کیلئے مذاکراتی ٹیم کے حوالے سے تمام فریقین کا متفق ہونا ضروری ہے،افغان حکومت نے طالبان کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مذاکراتی ٹیم افغانستان میں موجود تمام دھڑوں سے کئی ماہ سے جاری مذاکرات کے بعد تشکیل دی گئی تھی۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- افغان طالبان نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش مسترد کردی


































