کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان سے طورخم سرحد پر پاکستانی علاقے میں دو راکٹ فائر کیے گئے، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، راکٹ حملوں کے بعد طورخم گیٹ آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- افغانستان سے پاکستانی علاقے میں راکٹ فائر
افغانستان سے پاکستانی علاقے میں راکٹ فائر
-
Ilyas - فروری 7, 2020
- قومی خبریں
- 27
- 0 minute read


































