Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

اربعین کے موقع پر پی آئی اے کی خصوصی پروازیں

 پروازیں کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے نجف اور بغداد جائیں گی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ائر لائن نے اربعین کے موقع پر عراق کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا، ترجمان پی آئی اے کے مطابق خصوصی پروازیں 27 ستمبر سے 5 اکتوبر تک چلائی جائیں گی جبکہ پی آئی اے نے نجف اور بغداد کے لیے خصوصی پروازوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے، قومی ائیر لائن کی خصوصی پروازیں کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے نجف اور بغداد کیلئے روانہ ہوں گی، جن میں زائرین کیلئے کراچی، اسلام آباد، لاہور، ملتان اور دیگر شہروں سے پرکشش کرایہ متعارف کروا دیا گیا ہے۔ قومی ائیر لائن کے سی ای او ارشد ملک نے کہا کہ خصوصی پروازوں کا انعقاد پی آئی اے کی ہمیشہ سے روایت رہی ہے

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular