لاہور( پ ر ) وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے فطرہ کی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے،رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ فقہ جعفریہ کے مطابق زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے اہل ایمان 150 روپے اور زیادہ تر چاول استعمال کرنے والے 400 روپے فی کس کے حساب سے فطرہ ادا کریں،انہوں نے کہا کہ زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے افراد تین کلو گندم فی کس یا اس کی مقامی قیمت بطور فطرہ ادا کریں
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- گندم استعمال کرنے والے 150 روپے فطرہ ادا کریں، حافظ…
گندم استعمال کرنے والے 150 روپے فطرہ ادا کریں، حافظ ریاض نجفی
-
Ilyas - مئی 6, 2021
- قومی خبریں
- 9
- 0 minute read


































