Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

پاراچنار: طوری مارکیٹ میں دھماکا

صوبہ خیبر پختونخواه کے علاقے پاراچنارمیں طوری مارکیٹ کے سامنے ایک زور دار بم دهماکے میں متعدد شہری خاک و خوں میں غلطاں هوگئے۔ دھماکہ سبزی کی ریڑھی میں نصب دھماکا خیز مواد سے ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 20 کے قریب افراد زخمی ہوئے۔
ڈی ایم ایس ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار قیصر حسین کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 20 کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار پہنچا دیا گیا۔ پولیس و سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
دھماکے کے بعد سے پارا چنار پریس کلب کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ جاری ہے جبکہ مظاہرین نے مین شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے۔ ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل نے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular