Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

نگورنو کاراباخ تنازع پر آرمینیا اور آذر بائیجان کی جنگ

سلامتی کونسل کی قراردادوں کی مطابق مسئلہ کو حل کیا جائے،پاکستان
باکو(نیوز ڈیسک) آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان نگورنو کاراباخ کے تنازع پر جنگ چھڑگئی،جنگ میں فضائی حملوں، میزائلوں اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے، جھڑپوں میں اب تک سو سے زیادہ افراد جانبحق اور 300سے زائد زخمی ہوچکے ہیں،آرمینیا نے الزام عائد کیا ہے کہ ترکی نے ملک کی فضائی حدود میں داخل ہو کر اس کا ایک لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے، نگورنو کاراباخ کو بین الاقوامی طور پر آذربائیجان کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے لیکن 1994 میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ ختم ہونے کے بعد سے اس کا حکومتی انتظام آرمینیائی نسل کے لوگوں کے پاس ہے، ترکی نے بھی آذربائیجان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی، پاکستان نے آذربائیجان پر گولہ باری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل میں کارا باخ کے حل کے لیے منظور قراردادوں کی روشنی میں آذربائیجان کے موقف کا حامی ہے، یورپی یونین، روس،ایران اور دیگر ممالک نے دونوں فریقین کو جنگ بندی کرنے پر زور دیا ہے

مزید پڑھیے

Most Popular