Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

مسلمان کسی کی بھی دستوری آزادیوں کے خلاف نہیں،رابطہ عالم اسلامی

 ہم آزادیوں کو مادی فوائد کیلئے استعمال کرنے کے خلاف ہیں
جدہ (نیوز ڈیسک)رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سیکریٹری محمد العیسیٰ نے کہا ہے کہ مسلمان کسی بھی شخص کی دستوری آزادیوں کے خلاف نہیں بلکہ ان آزادیوں کو نفرت پھیلانے سے روکنا چاہتے ہیں ہم قانونی آزادیوں کے خلاف نہیں، بلکہ ہم ان آزادیوں کو مادی فوائد کیلئے استعمال کرنے کے خلاف ہیں کیونکہ ایسا کرنے سے دستوری آزادیاں بے وقعت ہو جاتی ہیں۔ ہم ان کے نتیجے میں فروغ پانے والی نفرت اور نسلی امتیاز کے خلاف ہیں ،انھوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ کسی بھی قسم کے منفی ردعمل سے احتراز کریں اور وہ ایسے اقدامات پر تکیہ کریں جو اسلامی عقیدے کی تعلیمات سے ہم آہنگ ہوں، منفی ردعمل کی وجہ سے چیتھڑے اخبار جن کی تعداد اشاعت نہ ہونے کے برابر ہے موہوم خاکے چھاپ کر دنیا میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular