طرابلس(نیوز ڈیسک) لیبیا میں پارلیمان نے وزیراعظم عبد الحمید دبیبہ کی 35 ارکان پر مشتمل قومی اتحادی حکومت کی منظوری دے دی،قومی حکومت کے قیام کے بعد 10 برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے ، وزیراعظم دبیبہ نے وسیع حکومت بناپران کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے روک دیا گیا۔


































