مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھادی، جس سے 7 اہلکار زخمی ہوگئے ، فلسطینی نوجوان نے شیخ الجراح جانے والی سڑک پر قائم چیک پوسٹ سے گاڑی ٹکرادی ،اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے گاڑی میں سوار فلسطینی کو شہید کردیا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھادی، 7 اہلکار…
فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھادی، 7 اہلکار زخمی
-
Ilyas - مئی 20, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































