Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

عراقی فوج کا 10بری اور 4 بحری گذرگاہوں پر کنٹرول

 اقدام گزرگاہوں میں قانون کے نفاذ اور بدعنوانی روکنے کیلئے اٹھایا
بغداد(نیوز ڈیسک )عراقی فوج نے 10بری اور 4 بحری گذرگاہوں کا مکمل کنٹرول سنبھا ل لیا، مشترکہ آپریشنل کمانڈکے مطابق و زیر اعظم مصطفی الکاظمی کی ہدایات پر عمل درآمد کے تناظر میں گزرگاہوں پر فوجی اہلکاروں کوتعینات کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے،یہ اقدام گزرگاہوں میں قانون کے نفاذ ، بیت المال کی لوٹ مار اور مالی بدعنوانی کی روک تھام کیلئے اٹھایا گیا، سیکیورٹی اہلکاروں کو کسی بھی طرح کی بدعنوانی سے نمٹنے کے لئے قانونی اختیارات حاصل ہیں چاہے وہ بدعنوانی کسی بھی ادارے کی طرف سے ہو

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular