Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عراقی عوام کا زائرین کی طرف سے زیارت اربعین پڑھنے کا اعلان

ہم آپ کی طرف سے زیارت اربعین انجام دیں گے عراق میں ٹاپ ٹرینڈ
بغداد(نیوزڈیسک) عراق کے سخی ومہمان نواز عاشقان حسین نے اس سال اربعین پر کورونا کے پیش نظر غیر حاضر زائرین کی نیابت میں زیارت اربعین پڑھنے کا اعلان کردیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہم آپ کی طرف سے زیارت اربعین انجام دیں گے عراق میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، عراقیوں کی بیش قیمتی اور نہ ختم ہونے والی سخاوت، یہ زائرین کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیتے ہیں اور اب جبکہ دنیا بھر سے لوگ کربلا نہ جاسکے تو انہوں نے دنیا بھر کے عزاداروِں کی تکلیف کو محسوس کرتے ہوئے خود ہی پیغام دے دیاکہ ہم اس برس تمام غیر حاضر زائرین کی نیابت میں زیارت اربعین انجام دیں گے

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular