Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

صدر پاکستان کی زیرِ صدارت اجلاس میں محرم الحرام کےلئے 20 نکاتی ایس او پیز پر اتفاق

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ، وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،علامہ عارف واحدی، علامہ قمر حیدر زیدی، راجہ بشارت امامی اور علامہ سجاد حسین نقوی سمیت سیاسی اور مذھبی جماعتوں کے رہنماؤں اور علمائے کرام نے شرکت کی۔
اجلاس میں محرم الحرام کے دوران مجالس عزا اور ماتمی جلوسوں میں کورونا سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کیلئے 20 نکاتی ایس او پیز پر اتفاق کیا گیا۔
محرم الحرام کے دوران علمائے کرام نے متفقہ طور پر عزاداری اور مجالس کے لیے درج ذیل ایس او پیز پر اتفاق کیا جس میں مجالس و عزاداری میں فاصلے کا خیال رکھا جائے گا، ماسک کے بغیر کسی کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، جلوس میں ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال اور پانی پینے اور پلانے کے لئے ڈسپوزل گلاس اور پلیٹس کا استعمال کیا جائے گا اور رضاکار اسکاوٹس کے ذریعے مجالس اور جلوس کے شرکاء سے ہدایات پر عمل درآمد کرایا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular