داعش کے ٹھکانے تباہ، شدت پسند لیبیا منتقل ہوچکے ہیں،روسی وزیر خارجہ
ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے واضح کیا ہے کہ متعدد "شدت پسند” شام کے صوبے ادلب سے لیبیا منتقل ہو چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ "تقریبا 90 فیصد شامی اراضی” سرکاری فورسز کے کنٹرول میں آ گئی ہے، شدت پسند اِدلب میں اپنے ٹھکانوں سے ہاتھو دھو رہے ہیں لاروف نے لیبیا میں تمام فریقوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی ذمے داری پوری کریں۔انہوں نے واشنگٹن اور ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ جذبات کو قابو میں رکھیں اور تحمل مزاجی کا مظاہرہ کریں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- شام کی 90فیصد اراضی فوج کے کنٹرول میں آگئی،روس
شام کی 90فیصد اراضی فوج کے کنٹرول میں آگئی،روس
-
Ilyas - جنوری 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 28
- 0 minute read


































