Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

شام کی ارضی سالمیت برقرار رہے گی،ترکی،قطر ،روس

 سہہ فریقی اجلاس کا مقصد شام میں مستقل حل کی کوششوں میں حصہ ڈالنا ہے
دوحہ (نیوز ڈیسک) ترکی ،قطر اور روس نے شام کی ارضی سالمیت برقرار رکھنے اور علیحدگی پسندوں کے خلاف لڑنے کے اقدامات پر اتفاق کیا ہے، قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ترکی ، روس اور قطر کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شام کی صورتحال پر غور کیا گیا اور سہ فریقی مشاورت کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا، ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ شام کی ارضی سالمیت پر یقین رکھتے ہیں ، ترکی، شام کی علاقائی سالمیت، شہریوں اور دہشت گرد تنظیموں سے تحفظ اور دفاع کے لیے اپنی جنگ جاری رکھے گا،سہہ فریقی اجلاس کا مقصد شام میں مستقل حل کے لیے کوششوں میں حصہ ڈالنا ہے ، انہوں نے کہا کہ شام میں 10 برس سے دہشت گرد حالات سے ناجائز فائدہ اٹھارہے تھے جس پر اجلاس میں غور کیا گیا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular