Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سعودیہ ،امارات کی عراق کے حالات خراب کرنیکی سازش

 شرپسندوں کو رقم دے کر ان کی حمایت کرتے ہیں،عراقی رکن پارلیمنٹ
بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی پارلیمنٹ کے رکن عبدالامیر تعیبان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، عرب امارات اور صہیونی حکومت، عراق کے حالات خراب کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں ، عبدالامیر تعیبان نے کہا ہے کہ تینوں ممالک صوبے ذی قار کے شہر ناصریہ میں کشیدگی پھیلانے اور حالات کو خراب کرنے کی حمایت کر رہے ہیں ، ناصریہ میں رونما ہونے والے واقعات اور اس شہر میں الحوت جیل کے واقع ہونے کی وجہ سے کہ جس میں سعودی عرب اور عرب امارات کے قیدی ہیں، تشویش ہے اور سعودی عرب اور عرب امارات سے وابستہ عناصر شرپسندوں کو رقم دے کر ان کی حمایت کرتے ہیں

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular