Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

جرمنی سے امریکی ایٹمی ہتھیاروں کو ہٹانے کی مہم

ہتھیاروں کی موجودگی سے سلامتی کو نقصان پہنچ رہا ہے،حکمراں اتحادی جماعت
برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی سے امریکی ایٹمی ہتھیار ہٹانے کے معاملے پرسیاستدانوں میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں ، حکومت میں شامل سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے اراکین نے ملک سے امریکا کے تمام ایٹمی ہتھیاروں کو ہٹانے کی ضرورت پر زور دیا ہے،ایس ڈی پی کے پارلیمانی لیڈر رولف مویٹنزچ نے کہا کہ امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی سے ملکی سلامتی کو تقویت ملنے کے بجائے نقصان پہنچ رہا ہے، وقت آگیا ہے کہ حکومت، امریکی ہتھیاروں اور فوجی اڈوں کو ختم کرنے کے بارے میں فیصلہ کرے ،تاہم حکومت نے واضح کیا ہے کہ امریکی ایٹمی ہتھیار ملکی دفاع سے متعلق نیٹو کے اقدامات کی پابندی کا حصہ ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular