Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

تل ابیب میں عرب امارات کے سفارتخانے نے کام شروع کردیا

تل ابیب : صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن نے باضابطہ طور پر کام کا آغاز کر دیا، متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے ميں تقریب میں دونوں ملکوں کے سیاسی اور فوجی وفود شریک ہوئے، تقریب میں شریک صہیونی صدر اسحاق ہرٹزوگ نےدعوی کیا کہ مغربی ایشیا کے لئے ایک بڑا قدم اٹھا لیا گیا ہے اور اب ابراہیمی منصوبے کے تحت دیگر ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دیں گے، متحدہ عرب امارات کے سفیر نے دعوی کیا کہ ہم نے جو مشن شروع کیا ہے وہ علاقے میں قیام امن اور جاری تنازعات کے خاتمے کے لئے مثالی ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular