Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج، متنازع قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاؤ تحریک کا اعلان

بھارتی کسانوں کے ملک گیر احتجاج میں شدت آ گئی، زرعی قوانین واپس نہ لینے پر مودی ہٹاؤ تحریک کا اعلان کر دیا، چھ فروری کو بھارت بند کرنے کی تیاریاں بھی جاری ہیں، کسان رہنما راکیش نے کہا کہ جب جب راجا ڈرتا ہے قلعہ بندی کرتا ہے۔ کسانوں کی تحریک کے خوف سے مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے۔ دلی کے اردگرد آہنی دیواریں کھڑی کر دیں، کاشتکار لیڈروں نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیا،ہریانہ کے بڑے اور پرانے شہر جند میں خطاب کرتے ہوئے کسان رہنما راکیش نے کہا کہ جب جب راجا ڈرتا ہے قلعہ بندی کرتا ہے۔ انہوں نے کارکنوں سے مزید کہا کہ وہ پرامن طریقے سے ڈٹے رہیں، کامیابی انہی کی ہو گی۔ جلسے میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular