Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

او آئی سی کوئی بھی کردار ادا کرنے کے قابل نہیں رہی، راجا ظفر الحق

ایران سوگ میں ہے اور اسے یہ کہنا کہ آپ انتہائی قدم نہ اٹھائیں، مناسب نہیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کوئی بھی کردار ادا کرنے کے قابل نہیں رہی،وہ مسئلہ کشمیر میں بھی کوئی موثر کردار ادا نہ کرسکی،سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے راجہ ظفر الحق نے کہاکہ ایران امریکا تنازع پر پاکستان کو زیادہ متحرک کردار ادا کرنا چاہیے مگر وہ فی الحال کچھ کرنے کی پوزیشن میں نہیں،انہوں نے کہا کہ ایران سوگ میں ہے اور اسے اس وقت یہ کہنا کہ آپ کوئی انتہائی قدم نہ اٹھائیں، مناسب نہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular