Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

امریکا کا جرمنی سے 18ہزار 500فوجی نکالنے کا اعلان

11ہزار 900 فوجی واپس امریکا جبکہ باقی اٹلی اور بیلجیم میں تعینات ہوں گے
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے جرمنی سے 18ہزار سے زائد فوجیوں کو نکالنے کا اعلان کردیا ، پینٹاگون کے مطابق 11 ہزار 900 فوجیوں کو جرمنی سے واپس امریکا بھیجا جائے گا جبکہ 5 ہزار 600 فوجیوں کو اٹلی اور بلجیم سمیت دیگر ممالک میں تعینات کیا جائے گا، جرمنی میں امریکا کے اس وقت 34 ہزار 500 فوجی موجود ہیں ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا موقف ہے کہ جرمنی، نیٹو دفاعی اخراجات ہدف کے مطابق پورا نہیں کررہا جبکہ امریکا سے تجارتی فائدہ بھی اٹھا رہا ہے ،جرمنی نے امریکا کے اس فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے اور 20 نمائندوں نے ایک خط کے ذریعے امریکی صدر سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی درخواست کی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular