Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

امریکا میں شہریوں کی اسمارٹ فونز کے ذریعے کڑی نگرانی

موبائل فونز کے درست مقام اور نقل و حرکت جانچنے تک مکمل رسائی
واشنگٹن (نیوز ڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ نے عدالتی احکام کی دھجیاں اڑاتے ہوئے موبائل فونز کے بالکل درست مقام اور اس کی ٹھیک ٹھیک نقل و حرکت جانچنے تک رسائی حاصل کرلی، وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ایک تجارتی ڈیٹا بیس تک رسائی خریدی ہے جو امریکا میں لاکھوں سیل فونز کی نقل و حرکت کے نقشے بنا رہی ہے اور اسے امیگریشن اور سرحدی نفاذ کے لئے استعمال کررہی ہے، حکومت جس ڈیٹا کو استعمال کررہی ہے وہ فون کمپنیوں سے نہیں بلکہ ایک لوکیشن ڈیٹا کمپنی سے حاصل کیا جاتا ہے اور اسی کے ذریعے حکومت خاموشی سے اسمارٹ فون کے مالک امریکیوں کی نقل و حرکت ریکارڈ کررہی ہے، بہت ساری موسم اور کوپنز کی موبائل ایپس ایسی ہیں جو صارفین کی اجازت کے بغیر ان کے محل وقوع کا ڈیٹا اکٹھا اور ریکارڈ کرتے ہیں، اور پھر یہ اعداد و شمار تیسری پارٹی کے خریداروں کو فروخت کیے جاسکتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular