Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امریکا ایران پر اسرائیلی حملے کا مکمل ذمہ دار ہے، حزب اللہ

بیروت : حزب اللہ نے ایران پر صیہونی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جارحیت کا مقابلہ کرنے میں ایرانی مسلح افواج کی کامیاب کارکردگی کو سراہا ہے۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت پورے خطے میں کشیدگی میں اضافے کا خطرناک اقدام ہے۔ یہ حملہ قابض رجیم کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے، ایک ایسی رجیم جو امریکہ کی مکمل حمایت سے وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کرتی ہے۔ لہذا امریکہ اس حکومت کے جرائم کے ساتھ شریک اور مکمل طور پر ذمہ دار ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہمارا یقین ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی خودمختاری پر اس کھلی جارحیت سے ایران کا فلسطین اور لبنان کی حمایت پر مبنی موقف کسی صورت متاثر نہیں ہو گا۔ حزب اللہ نے کہا کہ ہم اس بزدلانہ حملے سے کامیابی کے ساتھ نمٹنے میں ایرانی مسلح افواج کی کامیابی کو سراہتے ہیں اور راہ قدس پر ایرانیوں کی شہادت پر اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت اور معزز قوم کو تعزیت پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ زخمیوں کو جلد صحت یابی جب کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو فتح و استحکام عطا فرمائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular