7 شہری شہید اور 3زخمی، غاصبوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار
صنعا(نیوز ڈیسک)یمن کے مسلمانوں نے بھی مختلف شہروں میں ریلیاں نکال کر قدس کے غاصبوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا، صوبہ مآرب میں جارح سعودی لڑاکا طیاروں نے قدس ریلی پر بم برسادئے ، السحاری گاو ¿ں کے علاقے مجزر میں کئے گئے حملے میں 7شہری شہید اور 3زخمی ہوگئے ، انجمن علما یمن نے ملت یمن اور تمام امت اسلامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ قدس اور فلسطین کی حمایت اور امریکا اور اسرائیل سے اعلان برات کے لیے عالمی یوم القدس کا احیا کریں ، اب پردے ہٹ گئے ہیں اور حقائق آشکار ہو چکے ہیں اور پشت پردہ قدس اور فلسطین کا معاملہ کرنے والوں کے چہرے آشکار ہو چکے ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمن: سعودی طیاروں نے قدس ریلی پر بم برسادئے
یمن: سعودی طیاروں نے قدس ریلی پر بم برسادئے
-
Ilyas - مئی 13, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































