Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

یمن جنگ سعودی عرب کے اقتصادی مسائل کی بڑی وجہ

جنگ کے اخراجات کو کم کرنے کیلئے امن کا دامن تھام لو، محمد علی الحوثی کا مشورہ
صنعا(نیوز ڈیسک) یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سعودی عرب کے اقتصادی مسائل کی وجہ یمن جنگ کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ جنگ کے اخراجات کو کم کرنے کے لئے امن کا دامن تھام لے، سعودی عرب کو سخت معاشی مسائل درپیش ہیں اور اس نے ان مسائل کو کم کرنے کے لئے جتنی بھی کوششیں کی ہیں وہ اب تک موثر واقع نہیں ہوئی ہیں اور آئندہ بھی نہیں ہوں گی، رپورٹ کے مطابق یمن جنگ میں سعودی عرب کو ہر ماہ پانچ ارب اور ہر سال ساٹھ ارب ڈالر خرچ کرنے پڑ رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular