فاشزم کیخلاف نعرے بازی،مودی کو ہیلی کاپٹر میں ائرپورٹ سے نکلنا پڑا
کولکتہ (نیوز ڈیسک) بھارت کے شہر کولکتہ میں وزیراعظم نریندر مودی کی آمد کے خلاف لاکھوں مشتعل مظاہرین نے احتجاجی ریلی نکالی،مظاہرین نے شہر کے ہوائی اڈے پر بھی احتجاج کیا اورفاشزم کیخلاف نعرے بازی کی، پولیس نے وزیراعظم نریندرمودی کے قافلے کی جانب بڑھتے مظاہرین کو روکنے کے لیے ان پر شدید لاٹھی چارج کیا،کولکتہ ایئر پورٹ آمد کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی کے گھر پہنچے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- کولکتہ میں مودی کیخلاف شدید احتجاج،پولیس کا تشدد


































