Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

متنازع بل پر شیعوں کے تحفظات دور کریں گے،اسپیکر

شیعہ علما کونسل کے وفد سے ملاقات میں پرویز الہیٰ کی وضاحتیں
لاہور (نیوز ڈیسک) اسپیکر چودھری پرویزالہیٰ نے ایک بار پھرشیعہ علما کونسل کویقین دلایا کہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر شیعوں کے تحفظات دور کئے جائیں گے، علامہ عارف واحدی کی زیر قیادت شیعہ علما کونسل کے وفد سے ملاقا ت میں پرویز الہی نے کہا کہ اہلبیت(ع) سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اہلبیت اطہار کے لئے علیہ السلام یا سلام اللہ علیہ لکھا جائے گا، مکاتب فکر کے علما سے مشاورت کر رہے ہیں اور جلد ہی بل کو حتمی شکل دے کر گورنر پنجاب کی منظوری لی جائے گی، علامہ عارف واحدی نے بل کے حوالے سے تحفظات سے آگاہ کیا اور کہا کہ یہ تحفظات دور کئے بغیر بل کو پاس نہ کیا جائے،پرویز الہی نے اس سے پہلے جماعت اہلحدیث کے وفد سے ملاقات میں یقین دلایا تھا کہ بل میں سوائے علیہ السلام لکھنے کے اور کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی اور اسے موجودہ حالت میں ہی منظور کیا جائے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular