Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

قدس کے مسئلے کو کبھی فراموش نہیں کرینگے، انصار اللہ

اسرائیل سرطانی پھوڑے کی مانند ہے جسے صفحہ ہستی سے مٹ جانا چاہئے
صنعا(نیوز ڈیسک) انصاراللہ کے سربراہ اور یمن کی مزاحمتی تحریک کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہاہے کہ یمنی عوام قدس کی امنگوں اور اس کی آزادی کے مسئلے کو کبھی نہیں بھولیں گے، عالمی یوم القدس ایک انتہائی اہم مناسبت ہے جس پر امتِ مسلمہ کو اٹھ کھڑا ہونا چاہئے ،یمنی عوام اپنی ایمانی بنیادوں کے سبب حق کی فتح و فلسطینی عوام کی مدد کے حوالے سے اٹل موقف کے حامل اور فلسطین سمیت تمام مقدس مقامات اور عرب ممالک کی آزادی کے لئے عملی طور پر کوشاں ہیں ، ہمارے عوام اسرائیلی دشمنوں کو پوری امتِ مسلمہ اور خطے سمیت پوری دنیا کے امن و امان کے لئے شدید خطرہ گردانتے ہیں جبکہ غاصب اور غیر قانونی اسرائیلی رزیم ایک ایسے سرطانی پھوڑے کی مانند ہے جسے فی الفور صفحہ ہستی سے مٹ جانا چاہئے،سید عبدالملک الحوثی نے بعض عرب ممالک کی جانب سے غاصب صہیونی رڑیم کے ساتھ کھلی سازباز کو حق پر مبنی موقف سے عدول اور اسلام و مسلمانوں سے کھلی خیانت قرار دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular