Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں مزید 2ہزار گھر تعمیر کرنے کی منظوری

منصوبے کا افتتاح القدس میں نئی بستیوں کی تعمیر کے اعلان کیساتھ کیا جائے گا
تل ابیب(نیوز ڈیسک)اسرائیلی حکومت فلسطین کے مقبوضہ علاقوں القدس اور مغربی کنارے میں مزید نئی بستیوں میں 2 ہزار گھر تعمیر کرنے کی منظوری دے رہی ہے،اسرائیل کی سول انتظامیہ آنے والے دنوں میں تقریباً 2 ہزار نئے گھر تعمیر کرے گی، منصوبے کا افتتاح اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے اور القدس میں نئی بستیوں میں 3 ہزار گھروں کی تعمیر کے اعلان کے حوالے سے منصوبے کے ساتھ کیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular