Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

فلسطین میں مظالم، بارسلونا نے صیہونی حکومت سے تعلقات منقطع کرلئے

میڈرڈ: اسپین کے شہر بارسلونا نے فلسطینیوں کیخلاف مظالم پر صیہونی حکومت سے تعلقات منقطع کرلئے۔ بارسلونا کی بائیں بازو کی میئر اڈا کولاؤ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو خط لکھ کر تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا۔ فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزی ختم کرنے تک تعلقات معطل رہیں گے۔ انہوں نے لکھا اسرائیلی ریاست اور اس کے سرکاری اداروں کے ساتھ تعلقات عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے – جس میں تل ابیب سٹی کونسل کے ساتھ جڑواں معاہدات بھی شامل ہیں – جب تک کہ اسرائیلی حکام فلسطینی عوام کی خلاف ورزیوں کے نظام کو ختم نہیں کر دیتے اور بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی مختلف قراردادوں کے ذریعے ان پر عائد کردہ ذمہ داریوں کی مکمل تعمیل نہیں کرتے، ہم خاموش نہیں رہ سکتے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular