اقوام متحدہ فلسطینیوں کومحفوظ رکھنے کے لیے ذمہ داری پوری کرے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کی وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ غزہ کا معاملہ تنازعہ نہیں قابض افواج کی جانب سے قتل عام ہے ،شیریں مزاری نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے نام جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ اقوام متحدہ کواسرائیلی ریاستی دہشتگردی سے فلسطینیوں کومحفوظ رکھنے کے لیے ذمہ داری پوری کرنےکی ضرورت ہے ،آنہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کا چیپٹر 7 یاد رکھا جائے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- غزہ کا معاملہ کوئی تنازعہ نہیں قتل عام ہے، شیریں…
غزہ کا معاملہ کوئی تنازعہ نہیں قتل عام ہے، شیریں مزاری
-
Ilyas - مئی 20, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































