Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

عوام، دشمن کی تمام مذموم سازشوں کو ناکام بنادینگے

دشمن پیشرفت سے روکنے کاکوئی بھی موقع نہیں چھوڑتا،حجتہ الاسلام کاظم صدیقی
تہران (نیوز ڈیسک)حجتہ الاسلام کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ ملت ایران 40برسوں کی مانند پوری ہوشیاری و بصیرت سے دشمن کی مذموم سازشوں کو ناکام بنا دے گی، تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں حجتہ الاسلام کاظم صدیقی نے کہاکہ دشمن ہمیشہ فتنہ و فساد پیدا کرنے کی کوشش میں رہتا ہے،وہ ملت ایران کو اس کی خودمختاری، استحکام اور پیشرفت سے روکنے کے لئے کوئی بھی موقع نہیں چھوڑنا چاہتا،حالیہ بدامنی، افراتفری فتنہ گروں اور دشمنوں کے وہ سازشی اقدامات تھے جنھیں ایرانی عوام نے اپنی بصیرت سے ناکام بنا دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular