Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

عراق میں موساد کا مرکز تباہ، صیہونی اہلکار ہلاک، کئی زخمی

3صیہونی اہلکار کی شناخت ظاہر ،ہلاک اور زخمی موساد کے افسران کئی ماہ سے جاسوسی کے مرکز میں سرگرمیاں انجام دے رہے تھے،حملہ آور گروپ کی شناخت نہیں ہوئی
کردستان حکومت کی موساد مرکز پرحملے کی تردید،بلد میں امریکی فوجیوں کے زیر استعمال ایئر بیس پر 5 راکٹ داغے گئے، جہازوں کی مرمت کرنیوالی فرم کی تنصیبات پر راکٹ حملہ
اربیل(نیوز ڈیسک) عراق کے صوبے کردستان میں اسرائیل کے انٹیلی جنس اور اسپیشل آپریشن سینٹر پر حملہ کرکے تباہ کردیا گیا ،کارروائی میں 10صیہونی اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے، جس میں سے تین کی شناخت ظاہر کردی گئی ہے،ہلاک اور زخمی موساد کے افسران کئی ماہ سے صیہونی حکومت کے جاسوسی کے مرکز میں سرگرمیاں انجام دے رہے تھے،حملہ کس مزاحمتی گروپ نے کیا اس کی تصدیق نہیں ہوسکی،عراق کی صابرین نیوز ایجنسی کے مطابق موساد کی سرگرمیوں سے متعلق ٹھوس اطلاعات موجود ہیں کہ جہنیں مناسب وقت پر منظرعام پر لایا جائے گا،یہ صیہونی حکومت کے انتہائی اہم انٹیلی جنس مراکز میں سے ایک تھا جہاں سے ایران کے خلاف بہت سی کاروائیاں ڈیزائن اور فعال کی گئیں تھیں ،کردستان حکومت نے موساد کے مرکز پرحملے کی تردید کی ہے ، ا ±دھر بلد میں امریکی فوجیوں کے زیر استعمال ایئر بیس پر 5 راکٹ داغے گئے کہ جن میں سے کم از کم 2 راکٹ جہازوں کی مرمت کرنیوالی امریکی فرم کی تنصیبات پر جالگے،عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ کرکوک کے الشاہ کلیدی ، الحمدانیہ ، الجعفریہ اور الکرامہ العصریہ دیہاتوں میں کارروائیاں شروع کردیں، کارروائیوں میں دو دستی بم ، ایک آرٹلری بیٹری ، ایک کیلیبرمارٹرگولا ملا جسے ناکام بنا دیا گی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular