Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

عراق: بدامنی پھیلانے والوں کا سہولت کار سعودی شہری گرفتار

 امریکی سفارت خانے سے رقوم فراہم کی جاتی تھیں،ملزمان کا اعتراف
بغداد(نیوزڈیسک) عراق کے سیکیورٹی اداروں نے کربلا کی بدامنی میں ملوث متعدد اہم عناصرکو گرفتار کرلیا ، گرفتارشدہ گان میں ایک سعودی شہری بھی شامل ہے جو اپنے ہوٹل میں بیٹھ کر مظاہرین کو ہدایت دیتا رہا ہے، گرفتار شدگان نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہیں ایک سہولت کار کے ذریعے امریکی سفارت خانے سے رقوم فراہم کی جاتی رہی ہیں ،کربلا آپریشن کمانڈ نے بتایا ہے کہ یہ عناصر مظاہرے کے نام پر چہلم امام حسین علیہ السلام کے رسومات میں خلل اور بدامنی پھیلانے کے لیے امریکی سفارت خانے کے ذریعے اجیر کیے گئے تھے۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular