بالفور شاہراہ پر دھرنا، فورسز کا کریک ڈاون ، متعدد مظاہرین گرفتار
تل ابیب (نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین نے مقبوضہ قدس سٹی کی بالفور شاہراہ پر دھرنا دیا اور نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگائے، شرکا نے ایسے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر” مجرم وزیر اور کرپٹ وزیراعظم جیسے نعرے لکھے ہوئے تھے، صیہونی فورسز نے علاقے میں موجود سرکاری عمارتوں خصوصا نیتن یاہو کی حفاظت کے لئے ان کی قیامگاہ کے آس پاس پوزیشن سنبھال لی اور کریک ڈاون کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- صیہونی وزیراعظم کیخلاف مظاہرین پھر سڑکوں پر
صیہونی وزیراعظم کیخلاف مظاہرین پھر سڑکوں پر
-
Ilyas - اپریل 29, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































