Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سعودیہ ایران تعلقات امت کی مضبوطی کا سبب بنیں گے

 عمران خان کا بن سلمان کے ایران سے تعلقات کی بحالی کے بیان کا خیر مقدم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان اور قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی ولی عہد کے ایران کے ساتھ روابط کی برقراری کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ٹویٹ کرتے ہوئے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے ایران کے ساتھ روابط کی برقراری کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے لکھا کہ اقوام متحدہ کے منشور پر عمل کرنا، دوسرے ملکوں کی حاکمیت کا احترام، ممالک کے امور میں عدم مداخلت در اصل علاقے اور عالمی سطح پرامن و صلح کی برقراری کے دائرے میں تہذیب و تمدن یافتہ ملک کی پہچان ہے، وزیراعظم عمران خان نے لکھا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے اٹھایا گیا یہ اقدام مسلم امہ کو مضبوط کرنے کا باعث بنے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular