Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

حکومتی سرپرستی میں فرقہ واریت کو فروغ دیا گیا، لیاقت بلوچ

تمام مسالک کے شرپسندوں اور غیر ذمہ دار اور دل آزاری پھیلانے والوں کا محاسبہ کریں
لاہور(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیراورملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان سرکار نے نعرہ ریاست مدینہ کا لگایا، لیکن عملی طور پر ملک میں قادیانیت، بدتہذیبی، سیکولرازم، کرپٹ مافیا، فرقہ واریت کی سرپرستی کو فروغ دیا ہے، پاکستان کے اسلامی و نظریاتی تشخص کو مسخ کیا جا رہا ہے،کراچی میں علما و مشائخ کے وفد اور میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ لیاقت بلوچ نے کہا کہ تمام تر خدشات کے باوجود الحمد اللہ ماہ محرم بخیریت تکمیل ہوئے، اہلسنت و شیعہ علما و قائدین اور عوام نے حب دین اور حب الوطنی کا مظاہرہ کیا ہے، ان دنوں دل آزار تقاریر، کلام اور سوشل میڈیا پیجز نے تمام طبقات کو پریشان کیا ہے، یہ عناصر غیر ذمہ دار، عالمی استعماری ایجنڈا کے انجانے یا جان بوجھ کر آلہ کار بنے ہوئے ہیں،تمام مسالک کی قیادت ایسے شرپسندوں اور غیر ذمہ دار دل آزاری پھیلانے والوں کا محاسبہ کریں، اپنی صفوں سے نکال باہر کریں، انہیں خود عبرت بنا دیں اور حکومت ایسے لوگوں کے خلاف سخت ترین قانونی کاروائی کرے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular