بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے نامزد وزیر اعظم عدنان الزرفی نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے،انہوں نے کہا کہ حشد الشعبی عراقی افواج کا ہی حصہ ہیں، انہوں نے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی اور مستعفی وزیر اعظم عادل عبد المہدی سے بھی حکومت سازی کے معاملے پر بات چیت کی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- حشد الشعبی افواج کا ہی حصہ ہیں،نامزد عراقی وزیراعظم
حشد الشعبی افواج کا ہی حصہ ہیں،نامزد عراقی وزیراعظم
-
Ilyas - مارچ 27, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































