Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

جو بائیڈن امریکا کے 46 ویں صدر منتخب

جو بائيڈن نے اکثریتی ووٹ حاصل کر لیے اور وہ امریکہ کے چھیالیسویں صدر کے طور پر منتخب ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پینسلوانیا ریاست میں انھوں نے ٹرمپ کو اکتیس ہزار سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی اور ایریزونا میں بھی انھیں ٹرمپ سے زیادہ ووٹ حاصل ہوئے۔ ان دونوں ریاستوں کے الیکٹورل ووٹ جوڑنے کے بعد انھیں حاصل ہونے والے کل الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 284 ہو گئی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد اب بھی 214 ہی ہے۔ بائیڈن کو اب تک ملنے والے عوامی ووٹوں کی تعداد سات کروڑ اڑتالیس لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ ٹرمپ کو سات کروڑ پانچ لاکھ ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular